CM PUNJAB ASAAN KAROBAR FINANCE

CM PUNJAB ASAAN KAROBAR FINANCE 2025

CM PUNJAB ASAAN KAROBAR FINANCE

Instructions

Dear Applicant,

You must have scanned copies or clear visible pictures of the following documents ready before you start your application:

  • Passport Size Picture / Selfies
  • CNIC – Front Side
  • CNIC – Back Side

Please ensure the following before starting your application:

  • A Mobile Number Registered with your CNIC.
  • Names, copies of CNIC, and mobile numbers of two references (not blood relatives).
  • You are an Active Tax Filer.
  • Provide details of business income and expenses as applicable.
  • Copy of Rent Agreement/ Transfer Letter/ Registry for Business and Residence Addresses, whatever applicable is available.
  • Ensure you meet the application criteria.
  • You must have the Application Fee available.
  • You must have the Detail of Security to be offered for T2 Loans e.g. Property Transfer Letter / Registery / Fard / Government Securities etc.

About the Application Submission:

  • Please sign up to submit the application.
  • You must have a mobile number registered in your name to start the application.
  • This application will take at least 15 minutes to complete.
  • You may complete the form in one go or save a draft for submission later on.
  • Upload as much information as possible (e.g., Financial Statements, Business Feasibility, etc.).
  • Processing on your application shall be begin after submitting the complete form and Depositing the Fee.
    • Application Submission Fees for Tier 1 is PKR 5,000 (Fees is Non-Refundable)
    • Application Submission Fees for Tier 2 is PKR 10,000 (Fees is Non-Refundable)
  • Once submitted, your application registration number will appear on the screen and via SMS.
  • You will receive SMS updates or check the status on the website.
                    website.

2025سی ایم پنجاب آسان کاروبار نیو سکیم

درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل دستاویزات کی اسکین شدہ کاپیاں یا صاف واضح تصاویر آپ کے پاس ہونی چاہئیں

  • پاسپورٹ سائز تصویر / سیلفیز
  • شناختی کارڈ – سامنے کا حصہ
  • شناختی کارڈ – پچھلا حصہ

:درخواست شروع کرنے سے پہلے درج ذیل امور کو یقینی بنائیں

  • آپ کے شناختی کارڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ایک موبائل نمبر موجود ہو۔
  • دو حوالوں کے نام، شناختی کارڈ کی کاپیاں، اور موبائل نمبر (جو خونی رشتہ دار نہ ہوں)۔
  • آپ ایک فعال ٹیکس فائلر ہوں۔
  • نئے کاروبار کے لیے ماہانہ کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات اور دیگر آمدنی کا تخمینہ دستیاب ہو۔ موجودہ کاروبار کے لیے ان کی اصل ماہانہ تفصیلات فراہم کریں۔
  • کرایہ کے معاہدے/ ٹرانسفر لیٹر/ رجسٹری برائے کاروبار اور رہائشی پتے کی کاپی، جو بھی قابل اطلاق ہو دستیاب ہے۔
  • یقینی بنائیں کہ آپ درخواست کے معیار پر پورا اترتے ہیں۔
  • آپ کے پاس درخواست کی فیس دستیاب ہو۔
  • آپ کے پاس T2 قرضوں کے     لیے پیش کی جانے والی سیکیورٹی کی تفصیلات ہونی چاہئیں، جیسے کہ پراپرٹی ٹرانسفر لیٹر / رجسٹری / فرد / حکومتی سیکیورٹیز وغیرہ۔

:درخواست جمع کروانے کے متعلق معلومات

  • درخواست جمع کروانے کے لیے سائن اپ کریں۔
  • آپ کے پاس اپنے نام پر رجسٹرڈ ایک موبائل نمبر ہونا ضروری ہے، جس پر بینک آپ سے رابطہ کرے گا۔
  • یہ درخواست مکمل کرنے میں کم از کم 15 منٹ لگیں گے، بشرطیکہ اوپر دی گئی معلومات دستیاب ہوں۔
  • آپ فارم کو ایک ہی بار میں مکمل کر سکتے ہیں یا بعد میں جمع کروانے کے لیے ڈرافٹ محفوظ کر سکتے ہیں۔
  • براہ کرم جتنی معلومات آپ کے پاس ہوں اپ لوڈ کریں، جیسے مالیاتی گوشوارے، کاروباری منصوبہ بندی، گزشتہ 6 ماہ کے بینک اسٹیٹمنٹس وغیرہ۔
  • آپ کی درخواست پر کارروائی فارم (مکمل) اور فیس جمع کرنے کے بعد شروع کی جائے گی۔
    • ٹی 1 کے لئے درخواست جمع کرانے کی فیس 5،000 روپے ہے (فیس ناقابل واپسی ہے)
    • ٹی 2 کے لئے درخواست جمع کرانے کی فیس 10،000 روپے ہے (فیس ناقابل واپسی ہے)
  • فارم جمع کرنے کے بعد آپ کی درخواست کا رجسٹریشن نمبر اسکرین پر ظاہر ہوگا اور آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔
  • آپ کو ایس ایم ایس موصول ہوگا جب آپ کی درخواست اگلے مرحلے میں جائے گی، تاہم آپ اپنی درخواست کی حیثیت ویب سائٹ پر بھی چیک کر سکتے ہیں۔

آپلائی کرنے کے لیے لنک 

website.

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *